FORGOT YOUR DETAILS?

ناصر خان ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر مقرر

کراچی(23فروری  2021 )  فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹری کے صدرمیاں ناصر حیات مگوں غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوگئے۔میاں ناصر حیات مگوں کی غیر موجودگی میں نائب صدرناصر خان قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔
سید مسعود عالم رضوی
سیکر یٹر ی جنرل ایف پی سی سی آئی
TOP