FORGOT YOUR DETAILS?

میاں ناصر حیات مگوں صدر ایف پی سی سی آئی، Brig سید وقار حیدر رضوی کما نڈر اینٹی نا رکو ٹکس فورس (ANF) کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

میاں ناصر حیات مگوں صدر ایف پی سی سی آئی، Brig  سید وقار حیدر رضوی کما نڈر اینٹی نا رکو ٹکس فورس (ANF) کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور اطہر سلطا ن چاولہ، عارف یوسف جیواکے علاوہ ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر خرم اعجاز، شبیر منشا چھرا، خالد امین، میجر ریاض اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) محمد ایوب، ڈپٹی   ڈائر یکٹر اینٹی نارکورٹکس فورس (ANF)اور ریحان مہتاب چاولہ بھی موجود ہیں۔

TOP